Saturday, 8 February 2014

Aa’een ki muqadas kitab by Orya Maqbool Jan



x5981_80270011.jpg.pagespeed.ic.nJgXeNgWEc

آئی ٹی نیوز

نومبر 2013ء کا شمارہ
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نومبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔
سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • دنیا کی پہلی ہیلیئم گیس سے بھری ہارڈڈسک … جس کی کپیسٹی 6 ٹیرا بائٹس ہے
  • اینڈروئیڈ کٹ کیٹ سے مزین گوگل نیکسس 5
  • بلیک بیری مسینجر… اب اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لئے بھی دستیاب
  • نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کو Yahoo! اور گوگل کے ڈیٹا سینٹرز تک رسائی حاصل ہے ، ایک نیا انکشاف
  • دنیا کا تیز ترین وائرلیس نیٹ ورک… جس کی رفتار ہے 100 گیگا بٹس فی سیکنڈ!
  • ماڈیولر موبائل فونز … اپنا فون خود تیار کریں
  • ایڈوبی ہیکنگ … لاکھوں نہیں کروڑوں صارفین کا ڈیٹا چوری
  • ٹوئٹرز کے شیئرز کی فروخت … قیمت میں زبردست اضافہ
  • عربی، چینی اور روسی انٹرنیٹ ڈومین نیم

کمپیوٹنگ کوئز…. جیتیے چار ہزار روپے کے کیش پرائز

ڈاؤن لوڈز

  • ری سائیکل بِن کا بہتر ورژن
  • کیپس لاک خود کار طریقے سے آف کریں
  • آپ کے سست پڑتے سسٹم کو ٹیون کرنے کا بہترین مکینیک
  • فائر فوکس کا ہلکا پھلکا اور تیز ورژن
  • میں کنیکٹ کیوں نہیں ہو پا رہا؟
  • سسٹم پر انسٹال تمام پروگرامز میں موجود سیکیورٹی خطرات سے آگاہ رہیں
  • جانیے کس ویب سائٹ پر اعتبار کرنا چاہیے
  • اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں
  • تمام براؤزرز کے لیے، آل اِن ون مینٹی نینس سلوشن
  • اِنسٹا گرام جیسے فوٹو ایفیکٹس
  • وڈیوز پر واٹر مارک لگائیں
  • یو ایس بی ڈرائیو کی ریڈ/رائٹ پرفارمنس چیک کریں
  • ڈائریکٹری مونیٹر، کسی بھی فولڈر میں ہونے والی تبدیلی پر نظر رکھیں

پی سی ڈاکٹر


دیگر خاص مضامین

  • اپنا وائرلیس راؤٹر محفوظ بنائیں
  • اینڈروئیڈ کی تازہ ترین اور بہترین ایپلی کیشنز
  • مائیکروسافٹ ایکسل میں لاجکس
  • انٹرنیٹ کی گندگی سے بچوں کو محفوظ کرنے کے لئے مفت
  • پرینٹل کنٹرول سافٹ ویئر
  • دنیا کا پہلا نینو ٹیوب کمپیوٹر
  • کمپیوٹر پر اردو میں تدریس سائنس کیسے؟
  • گھریلو تھری ڈی پرنٹنگ
  • ویب برائوزر کے لئے بہترین پرائیویسی ایڈ اونز
  • فل ایبل پی ڈی ایف فارمز میں ڈیٹا محفوظ کرنے کا طریقہ
  • ورڈ پریس کو محفوظ بنائیں
  • ٹرو کالر کیسے کام کرتی ہے؟
  • آفس ڈاکیومنٹس میں سے تصاویر الگ کیجئے
  • مفت ورچوئلائزیشن سافٹ ویئر

Thursday, 6 February 2014

ان شاءاللہ


 
 
 
 
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم آ پ لوگوں نے اکثر کتابوں میں لفظ ان شاءاللہ کو اس طرح لکھا ہوا پڑھاہوگا انشاءاللہ اور جب کہ اس طرح لکھنے سے اس کا معنی بدل جاتا ہے۔ لفظ ان شاءاللہ کے اردو میں معنی بنتا ہے اگر اللہ نے چاہا اور جب کہ انشاء عربی میں کسی چیز کو بنانے کو کہتے ہیں اس طرح اکٹھا لکھنے سے انشاءاللہ کے معنی بہت غلط بن جاتے ہیں۔ہم لوگ عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین۔
اللہ کا ارشاد ہے کہ
اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَاۗءً 35۝ۙ
ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔الواقعہ:۳۵
قَالَ اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَاۗءَ وَمَآ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ 33 ؀
جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائے گا اگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو۔ھود:۳۳
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰي يُوْسُفَ اٰوٰٓى اِلَيْهِ اَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ اٰمِنِيْنَ 99؀ۭ
پھر جب (سب کے سب) یوسف کے پاس پہنچے تو اس نے اپنے والدین کو (عزت و احترام کے ساتھ) اپنے پاس جگہ دی اور کہا، \\\'\\\'کہ اگر اللہ نے چاہا تو تم (سب) مصر میں امن کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔\\\'\\\' یوسف:۹۹
ان آیات سے بات بالکل واضح ہوئی۔الحمدللہ
اب میں آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے اُمید رکھتا ہوں کہ آپ سب آئندہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔
غلط جملہ: انشاء اللہ
جبکہ صحیح جملہ یوں لکھا جائے گا : ان شاءاللہ
اب ان شاء اللہ ہم دوبارہ یہ غلطی نہیں کریں گے اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی اصلاح کریں گے
ان شاء اللہ

اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں

اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں


آج کل انٹرنیٹ پر ہمارا انحصار حد درجے بڑھ چکا ہے۔ کام سے لے کر انٹرٹینمنٹ اور پڑھائی سے لے کر شاپنگ تک ہر کام کے لیے ہمیں انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے۔ اور جب کمپیوٹر بچوں کے حوالے کیا جاتا ہے تو ہم انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے تشویش کا شکار رہتے ہیں۔ ’’ای سیفلی‘‘ (eSafely) براؤزر کے لیے دستیاب ایک پلگ اِن ہے۔ اس پلگ اِن کی انسٹالیشن سے براؤزر ہر قسم کے غیر اخلاقی مواد سے دُور رہتا ہے۔ یہ پلگ اِن چاروں بڑے براؤزر جیسے کہ فائر فوکس، گوگل کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور سفاری کے لیے دستیاب ہے۔
اس پلگ اِن کی انسٹالیشن کے بعد آپ بے فکر ہو کر کمپیوٹر بچوں کے حوالے کر سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ ہر قسم کے غیر اخلاقی مواد کو بلاک کر دیتا ہے۔ فیس بک چیٹ پر بھی یہ نظر رکھتا ہے اور ناموزوں گفتگو کو بلاک کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ وڈیوز اور آرٹیکلز پر بھی نظر رکھتا ہے۔
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں
مطابقت: فائر فوکس، کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر، سفاری

اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں


اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں

اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں
آج کل انٹرنیٹ پر ہمارا انحصار حد درجے بڑھ چکا ہے۔ کام سے لے کر انٹرٹینمنٹ اور پڑھائی سے لے کر شاپنگ تک ہر کام کے لیے ہمیں انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے۔ اور جب کمپیوٹر بچوں کے حوالے کیا جاتا ہے تو ہم انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے تشویش کا شکار رہتے ہیں۔ ’’ای سیفلی‘‘ (eSafely) براؤزر کے لیے دستیاب ایک پلگ اِن ہے۔ اس پلگ اِن کی انسٹالیشن سے براؤزر ہر قسم کے غیر اخلاقی مواد سے دُور رہتا ہے۔ یہ پلگ اِن چاروں بڑے براؤزر جیسے کہ فائر فوکس، گوگل کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور سفاری کے لیے دستیاب ہے۔
اس پلگ اِن کی انسٹالیشن کے بعد آپ بے فکر ہو کر کمپیوٹر بچوں کے حوالے کر سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ ہر قسم کے غیر اخلاقی مواد کو بلاک کر دیتا ہے۔ فیس بک چیٹ پر بھی یہ نظر رکھتا ہے اور ناموزوں گفتگو کو بلاک کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ وڈیوز اور آرٹیکلز پر بھی نظر رکھتا ہے۔
دستیابی: مفت
ڈاؤن لوڈ کریں
مطابقت: فائر فوکس، کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر، سفاری

< بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے>

< بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے>
14 فروری کو "ویلنٹائن ڈے" منانے والوں کے لیے اہم پیغام.
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:

ذلت و رسوائی اس شخص کا مقدر ہے جو میرے حکم کی مخالفت کرے اور جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے.
سنن ابو داؤد:4031
مسند احمد:50/2, 92
ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی..
ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا..
ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا..
کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟
نہیں نا! تو یہ کیا ہے,
مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا
نیا سال منایا
اپریل فول منایا
بسنت منائی

پہ راکھی باندھنے کی تقریب
کتنے شرم کی بات ہے؟
پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں. کیا ہم مسلمان ہیں؟
کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم امتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم؟
اس بارے میں ضرور سوچیں, کیا یہ صحیح ہے
کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟
اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں.
وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ ؟ ؟ ؟
جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں،
لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہوں...
ویلنٹائن میری جوتی کی نوک پر.

(حافظ

LEAVE YOUR REPPLY

Name

Email *

Message *