Sunday, 8 December 2013

ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ؛ قوم کی آخری امید محمد سجاد بھی سیمی فائنل میں ہمت ہار گئےورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ؛ قوم کی آخری امید محمد سجاد بھی سیمی فائنل میں ہمت ہار گئے

ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ؛ قوم کی آخری امید محمد سجاد بھی سیمی فائنل میں ہمت ہار گئے

2013
پاکستان کی جانب سے دفاعی چیمپیئن محمد آصف کے علاوہ محمد سجاد، محمدآصف، شاہد آفتاب اورعمران شہزاد نے شرکت کی تھی۔ فوٹو؛ فائل
لیٹویا: عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کی امید کی آخری کرن محمد سجاد بھی سیمی فائنل میں ہار گئے۔
لٹویا میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد سجاد کو چین کے زاوٴ زنٹونگ نے بیسٹ آف 13فریم پر مشتمل میچ میں ایک دلچسپ مقابلہ کے بعد 5کے مقابلے میں 7فریمز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
واضح رہے کہ عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کی جانب سے دفاعی چیمپیئن محمد آصف کے علاوہ محمد سجاد ، محمدآصف، شاہد آفتاب اورعمران شہزاد نے شرکت کی تھی لیکن محمد سجاد کے علاوہ کوئی بھی کیوئسٹ آخری فائنل 4 میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

No comments:

Post a Comment

LEAVE YOUR REPPLY

Name

Email *

Message *