پنوعاقل میں ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ پر جیالوں کا کیک پر جھگڑا، 12 سالہ بچہ جاں بچہ
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنو عاقل میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کے دوران کیک پر جیالے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے پر کرسیکوں، لاتوں اور مکوں سے وار کرتے رہے جس کے باعث 12 سالہ وزیر چاچڑ نامی بچہ شدید زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
سالگرہ کی تقریب کے دوران ہنگامہ آرائی کے باعث مہمان خصوصی سندھ اسمبلی اویس شاہ وہاں سے چلے گئے۔ بچہ کی ہلاکت کے خلاف چاچڑ برادری کی جانب سے قومی شاہراہ پر دھرنا بھی دیا گیا۔
No comments:
Post a Comment