Monday, 6 January 2014

برف پر پھسلنا جرمن چانسلر کو مہنگا پڑگیا اوروہ کولہے کی ہڈی ہی تڑوا بیٹھیں

برف پر پھسلنا جرمن چانسلر کو مہنگا پڑگیا اوروہ کولہے کی ہڈی ہی تڑوا بیٹھیں

کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے لیے علاوہ جرمن چانسلر کو اور بھی چوٹیں آئی ہیں۔ ترجمان اینجلا مرکل فوٹو: رائٹرز/فائل
برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل سوئٹزرلینڈ میں چھٹیوں کےدوران سکیننگ کرتے  ہوئےگر کر اپنے کولہے کی ہڈی ہی تڑوا بیٹھی ہیں۔
جرمن میڈیا رپورٹ کے مطابق انجیلا مرکل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن چانسلر سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں منا رہی تھیں کہ اس دوران سکیننگ کرتے ہوئے گر کر زخمی ہو گئیں، کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے علاوہ جرمن چانسلر کو اور بھی چوٹیں آئی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اینجلا مرکل کو اگلے 3 ہفتے تک زیادہ سے زیادہ آرام اور فضائی سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کی وجہ سے ان کی دورہ پولینڈ سمیت تمام دیگر مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

LEAVE YOUR REPPLY

Name

Email *

Message *