سلو بھائی نےفیس بک پرکنگ خان اورمسٹرپرفیکٹ کو پیچھےچھوڑدیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سلمان خان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ20 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خاں اور مسٹر پرفیکٹ کے ناموں سے مشہور شاہ رخ خان اور عامر خان کے فیس بک فالوورز کی تعداد 50 لاکھ کے قریب ہے۔ سلمان خان کے ٹویٹر پر فالوورز کی تعداد بھی 50 لاکھ ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں کئے جانے والے ایک سروے کے مطابق سلمان خان انٹرنیٹ پر سرچ کے اعتبار سے بھی بالی اداکاروں میں سب سے آگے ہیں جبکہ اداکاراؤں کی لسٹ میں پہلا نمبر باربی ڈول کترینہ کیف کا ہے۔
No comments:
Post a Comment